نام: |
فیصل عرب |
ولدیت: |
محمد حسین عرب مرحوم |
تاریخِ پیدائش: |
مورخہ ۵ نومبر ۱۹۵۵ |
تعلیمیِ قابلیت: |
- 1978 ء میں گورنمنٹ کالج برائے کامرس و معاشیات ، کراچی سے کامرس گروپ میں گریجویٹ ۔
- 1989 ء میں سندھ مسلم لاء کالج، کراچی سے ایل.ایل.بی ۔
|
بطورِ وکیل اندراج ہوئے: |
- ۱۹۹۰ میں بطورِ وکیل ماتحت عدالت
- ۱۹۹۲ ء میں بطورِ وکیل عدالتِ عالیہ
- 2005 ء میں بطورِ وکیل عدالتِ عظمیِٰ
|
قانونی پیشے میں تجربہ: |
- فروری ۱۹۸۹ سے جنوری ۱۹۹۰ ء تک
لاء گریجویشن کی تعلیم کے بعد فخرالدین جی ابراہیم و کمپنی سے تربیت
- فروری ۱۹۹۰ ء سے ستمبر ۱۹۹۰ ء تک
قانونی فرم سورج و بیچنو میں بطورِ ایسوسی ایٹ وکیل ملازمت کیں اور لیبر قوانین مقدمات کی پیروی کی ۔
- اکتوبر ۱۹۹۰ء سے اکتوبر ۲۰۰۰ء تک
بطورِ ایسوسی ایٹ وکیل فخر الدین جی ابراہیم و کمپنی میں ملازمت کیں۔
- نومبر ۲۰۰۰ء سے اکتوبر ۲۰۰۵ ء تک
فیصل عرب و ایسوسی ایٹ کے نام سے قانونی فرم قائم کی ۔
- اکتوبر ۲۰۰۴ سے اکتوبر ۲۰۰۵ ء
اسٹینڈنگ کونسل برائے وفاقی پاکستان کی حیثیت سے کام کیا۔
- عدالتِ عالیہ سندھ کے بطور جج مُقرر ہوئے ۔
۲۵ اکتوبر ۲۰۰۵ء کو عدالتِ عالیہ سندھ کے بحیثیت اضافی جج مُقرر ہوئے۔
۲۵ اکتوبر ۲۰۰۶ء کو عدالتِ عالیہ سندھ کے بحیثیت مستقل جج مُقرر ہوئے۔
|
صوبہ سندھ کے بطور چیف جسٹس مُقرر ہوئے۔ |
|
عدالتِ عظمیٰ پاکستان کے بطور جج مُقرر ہوئے۔ |
|